Urdu Notes

Ten Lines On Cricket In Urdu

Back to: Ten Lines Mazameen

  • (1) کرکٹ کھیل بریٹش ریاست کا دیا ہوا کھیل ہے جو کئی سالوں سے ہندوستان میں کھیلا جارہا ہے۔
  • (2) اس کھیل کو بڑے تو بڑے، بچے بھی بہت پسند کرتے ہیں۔
  • (3) چھوٹے چھوٹے بچے زیادہ تر گلی محلے میں یا سڑکوں پر اس کھیل کو کھیلا کرتے ہیں۔
  • (4) سارے بچے اس کھیل کے قانون کو پوری طرح جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔
  • (5) ملک کے لیے کھیلے جانے والے سبھی کھیلوں میں سے کرکٹ سب سے زیادہ اہم بھی ہے اور مشہور بھی ہے۔
  • (6) لوگ کرکٹ کے اتنے زیادہ شوقین ہیں کہ اس کھیل کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں بہت ہی زیادہ بھیڑ لگ جاتی ہے۔
  • (7) کرکٹ ایک کافی مشہور کھیل ہے جو انگلینڈ، ہندوستان، آسٹریلیا، افریقہ، وغیرہ میں کھیلا جاتا ہے۔
  • (8) کرکٹ کھیل میں 11 کھلاڑیوں کی ٹیم ہوتی ہے جن میں سے ایک کیپٹن ہوتا ہے۔
  • (9) کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں بہت ہی محنت کی ضرورت ہے۔ اس لئے اسے سیکھنے کے لیے بچے شروع سے ہی کوشش کرتے ہیں۔
  • (10) کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس سے کھیلنے والے کا دل تو خوش ہوتا ہی ہے ساتھ ہی دیکھنے والے کا بھی دل باغ باغ ہوجاتا ہے۔

Ilmlelo.com

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون

Today we write my favourite game cricket essay in urdu writing for class 1,2,3,4,5,6,7,8,9,10 and others for boys kids and girls in short and easy wording with PDF

Cricket is one of the most famous games in the world. It has a different position and rules from any other sports played in the world. It is a bat and ball game played between two teams of eleven players each on a field, at the centre of which is a rectangular 22-yard long pitch. A cricket match is completed in one day on the grounds, but can last up to five days in a Test match played at a neutral venue. Dating back to the 16th century, cricket has become one of the most popular sports in the world.

essay on cricket in urdu page 1

Ten lines essay on cricket in Urdu | اردو میں کرکٹ پر دس

ten lines essay in cricket in urdu

Why cricket is the most popular in Pakistan? | پاکستان میں کرکٹ سب سے زیادہ مقبول کیوں؟

There are many reasons why cricket is the most popular game in Pakistan. For one, cricket is a very exciting and fast-paced sport that is enjoyed by people of all ages.

Additionally, cricket is a relatively simple game to understand and follow, which makes it accessible to a wide range of people. Moreover, cricket is a very social game and is often played in communal settings, which helps to bring people together. Finally, cricket is a game that is steeped in history and tradition in Pakistan, and is thus deeply ingrained in the culture.

پاکستان میں کرکٹ کے مقبول ترین کھیل ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ ایک تو کرکٹ ایک بہت ہی دلچسپ اور تیز رفتار کھیل ہے جس سے ہر عمر کے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مزید برآں، کرکٹ سمجھنے اور پیروی کرنے کے لیے نسبتاً آسان کھیل ہے، جو اسے لوگوں کی ایک وسیع رینج کے لیے قابل رسائی بناتا ہے۔ مزید یہ کہ کرکٹ ایک بہت ہی سماجی کھیل ہے اور اکثر فرقہ وارانہ ماحول میں کھیلا جاتا ہے، جو لوگوں کو اکٹھا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آخر میں، کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو پاکستان میں تاریخ اور روایت سے جڑا ہوا ہے، اور اس طرح ثقافت میں گہرا جڑا ہوا ہے

In this essay, we write on essay on cricket in Urdu, and we select cricket as my favourite game and others have different passion like badminton , football, hockey, baseball, snooker etc. If you love to play cricket with me, write in a comment section, we will find a neutral venue and play cricket with all of you.

NOTE : you can also read maholiyati aloodgi essay in urdu

Leave a Comment Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Urdu Learners - Hub Of Knowledge in Urdu

  • _وضاحتی مضامین
  • _مختصر مضامین

Mera Pasandida Khel Essay in Urdu | میرا پسندیدہ کھیل مضمون

آج ہم اُردو میں میرا پسندیدہ کھیل مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔

Mera Pasandida Khel Essay in Urdu

میرا پسندیدہ کھیل مضمون

کہا جاتا ہے کہ بچے یا کسی انسان کی مجموعی نشوونما کے لیے دماغ اور جسم کا تندرست ہونا  بہت ضروری ہے۔ کھیلنے سے ہمارا جسم اور دماغ تندرست رہتا ہے۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو تندرست رہنے کے لئے باقاعدگی سے کھیلتے ہیں اور کئی لوگ کھیلوں کی دنیا میں ہی اپنی قابلیت کو ثابت کر کے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ پڑھائی اور دیگر کاموں کی طرح کھیلوں کی اہمیت کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔

میرا پسندیدہ کھیل (ہاکی)

میں شطرنج، کرکٹ اور فٹ بال جیسے بہت سے کھیل کھیلتا ہوں۔ لیکن، میرا سب سے پسندیدہ کھیل ہاکی ہے۔ ہاکی ایک ایسا کھیل ہے جسے بہت سے لوگ پسند کرتے ہیں۔ اس کھیل کو کھیلنے کے لیے کافی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کھیل میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایک میدان میں کھیلتا ہوں۔ مجھے ہاکی کھیلنے کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن پر ہاکی میچ دیکھنا بھی بہت پسند ہے۔

یہ کھیل گھاس کے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔ ہاکی کا کھیل دو ٹیموں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ کھیل کا آغاز دو الگ الگ ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان ٹاس سے ہوتا ہے۔ کھلاڑی گول کرنے کے لیے جذبے سے کھیلتے ہیں۔ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف گول کرنے کی کوشش کرتی ہیں تاکہ وہ کھیل کے اختتام پر جیت سکیں۔ گول کیپر کے علاوہ، باقی کھلاڑی گیند کو ہاتھ یا ٹانگوں سے نہیں چھو سکتے بلکہ صرف اپنی ہاکی کے ذریعے چھو سکتے ہیں۔

ہاکی - پاکستان کے قومی کھیل کے طور پر اور اس کی موجودہ حیثیت

ہاکی ایک بین الاقوامی کھیل ہے اور پوری دنیا میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ ہمارے ملک میں ہاکی کے بہت سے بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔ ماضی میں ہمارے ملک کی ہاکی ٹیم نے کئی اولمپک تمغے اور انعامات بھی حاصل کیے ہیں۔

یہ بتاتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ کئی سالوں سے اس کھیل کی ترقی اور شہرت میں کمی آرہی ہے۔ ہاکی کو پاکستان میں کرکٹ جیسے دیگر کھیلوں کے مقابلے میں کوئی پذیرائی نہیں مل رہی ہے۔ ہمارے ملک میں اس کھیل کی ترقی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ ہمارے پاس ہاکی کا شوق رکھنے والوں کی تربیت کے لیے اچھی سہولیات اور کھیل کے میدان نہیں ہیں۔ چونکہ اس کھیل کو کئی لوگ پسند کرتے ہیں اور یہ ہمارا قومی کھیل بھی ہے، اس لیے حکومت کو اس کی پذیرائی کے لئے کام کرنا چائیے۔

نتیجہ (Conclusion)

کھیل ہمارے روزمرہ کے معمولات کا حصہ ہونے چاہیے۔ مجھے ہاکی کھیلنا پسند ہے اور اس سے مجھے ہر وقت تروتازہ رہنے میں مدد ملتی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کھیل ہمارے اندر نظم و ضبط کا احساس پیدا کرتا ہے۔

میرے پسندیدہ کھیل پر دس جملے

1) مجھے ہاکی کھیلنا بہت پسند ہے۔

2) ہاکی میرا پسندیدہ کھیل ہے۔

3) میں ہاکی کا بہت اچھا کھلاڑی ہوں۔

4) ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔

5) میں ہر روز اپنے دوستوں کے ساتھ ہاکی کھیلتا ہوں۔

6) ہاکی کھیلنا ہمارے جسم کو صحت مند اور چست رکھتا ہے۔

7) ہاکی وہ کھیل ہے جو کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔

8) ہاکی کا کھیل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

9) ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ 

10) یہ کھیل بین الاقوامی سطح پر کھیلا جانے والا بہت مقبول کھیل ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

COMMENTS

  1. My Favourite Game Cricket Essay In Urdu

    Essay On Cricket In Urdu. کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔

  2. Ten Lines On Cricket In Urdu

    (1) کرکٹ کھیل بریٹش ریاست کا دیا ہوا کھیل ہے جو کئی سالوں سے ہندوستان میں کھیلا جارہا ہے۔. (2) اس کھیل کو بڑے تو بڑے، بچے بھی بہت پسند کرتے ہیں۔. (3) چھوٹے چھوٹے بچے زیادہ تر گلی محلے میں یا سڑکوں پر اس کھیل کو کھیلا کرتے ہیں۔. (4) سارے بچے اس کھیل کے قانون کو پوری طرح جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔.

  3. My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل ...

    Today we write my favourite game cricket essay in urdu writing for class 1,2,3,4,5,6,7,8,9,10 and others for boys kids and girls in short and easy wording with PDF. Cricket is one of the most famous games in the world. It has a different position and rules from any other sports played in the world.

  4. Cricket Essay in Urdu || کرکٹ پر اردو مضمون - YouTube

    In this video, you will Learn to Write an Essay on Cricket in Urdu.Main Topics:Essay on Cricket in Urdu For Class 4Cricket Essay Writing For Class 5Like, Sha...

  5. My Favourite Game Cricket Essay in Urdu Urdu No | PDF - Scribd

    My Favourite Game Cricket Essay In Urdu Urdu No… - Free download as PDF File (.pdf), Text File (.txt) or read online for free.

  6. Essay on Cricket in Urdu / 10 Lines on Cricket in Urdu ...

    Welcome to RM Learning, This video is about an essay on Cricket in Urdu ...more. Assalam o Alaikum Everyone!

  7. Mera Pasandida Khel (Cricket) Essay in Urdu/ My Favourite ...

    In this video we will write few lines(10 lines) on my favourite game cricket in urdu.In this video we are going to learn about urdu mazmoon mera pasandida kh...

  8. Mera Pasandida Khel Cricket Essay in Urdu: An Enthusiast's ...

    Discover why cricket is my favorite sport. Read about the game and download the PDF for the essay in Urdu "Mera Pasandida Khel Cricket".

  9. Cricket Articles in Urdu - Latest Analysis & Articles on ...

    Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live Articles updates about the Cricket happenings including full coverage. حارث اور صائم کا بیک فائر۔۔. پاکستان کی جیت آسٹریلیا کے گھر.

  10. Mera Pasandida Khel Essay in Urdu | میرا پسندیدہ کھیل مضمون

    میرا پسندیدہ کھیل مضمون - میں شطرنج، کرکٹ اور فٹ بال جیسے بہت سے کھیل کھیلتا ہوں۔ لیکن، میرا سب سے پسندیدہ کھیل ہاکی ہے۔